تانیث معنوی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ اسم جس میں کوئی علامت تانیث نہ ہو مگر اہل زبان اس کو مئےنث بولتے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ اسم جس میں کوئی علامت تانیث نہ ہو مگر اہل زبان اس کو مئےنث بولتے ہوں۔